ایک صاحب اپنے دوست کی تصویر لے کر گرافکس ڈزائنر کے پاس گئے اور کہنے لگے میرے دوست نے یہ تصویر ٹوپی پہن کر کھنچوائی تھی جبکہ میں نے کہا تھا کہ بغیر ٹوپی کے کھنچوانا۔ کیا آپ کسی طرح سے یہ ٹوپی ہٹا سکتے ہیں؟
گرافکس ڈزائنر ادب سے بولا جی ہاں جناب ! لیکن یہ بتائیے کہ آپ کا دوست الٹی مانگ نکالتے ہیں یا سیدھی؟
ان صاحب نے ایک لمحے کو سوچا پھر معصومیت سے بولے جب آپ ٹوپی اتاریں گے تو خود ہی پتا چل جائے گا۔