پیر صاحب

ایک شخص پیر صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا اور دل و جان سے ان کی خدمت کرنے لگا۔
جب کئی سال گزر گئے تو ایک دن پیر صاحب نے پوچھا کہ اتنے عرصہ تم میری خدمت کرتے رہے ہو آج تک تم نے کچھ نہیں مانگا، بولو کیا چاہتے ہو۔
مرید نے کہا سرکار کچھ نہیں چاہئے بس میری شلوار پھٹ گئی ہے اگر نئی شلوار عطا ہو جائے تو مہربانی ہو گی۔
پیر صاحب نے کہا جاﺅ اسٹور میں نئی شلوار رکھی ہے لے لو۔
مرید خوشی خوشی گیا اور واپس آ کر کہنے لگا سرکار یہ تو پھٹی ہوئی ہے!
پیر صاحب بولے ہاں تو کیا ہوا نیفہ سلامت ہے اگلا پچھلا لگوا لینا۔

No comments:

Post a Comment