معاوضہ

ہیرو : تمہیں فلم میں کتوں کے ساتھ لڑائی کا کوئی معاوضہ ملا ہے؟
ایکسٹرا اداکار : ( افسردہ لہجے میں) چودہ ٹیکے اور وہ بھی پیٹ میں۔

No comments:

Post a Comment