ایک میراثی کی گدھی بیمار ہو گئی وہ اسے لے کر ڈنگر ڈاکٹر کے پاس گیا۔ گدھی نے ڈاکٹر کے ہاتھ کو چاٹنا شروع کر دیا تو میراثی زور زور سے ہنسنے لگا ۔
تم کیوں ہنس رہے ہو ؟ ڈاکٹر نے سنجیدگی سے پوچھا
حضور، یہ آپ کو اپنا بچہ سمجھ رہی ہے۔ میراثی نے جواب دیا۔
تم کیوں ہنس رہے ہو ؟ ڈاکٹر نے سنجیدگی سے پوچھا
حضور، یہ آپ کو اپنا بچہ سمجھ رہی ہے۔ میراثی نے جواب دیا۔
No comments:
Post a Comment