ایک بزرگ آدمی خون کا عطیہ دینے اسپتال پہنچے اور ڈاکٹر سے کہنے لگے ڈاکٹر صاحب میرا خون لیجئے۔ ڈاکٹر نے کہا بزرگوار ! آپ کافی بوڑھے ہو آپ کا خون نہیں لیا جا سکتا۔
مگر بزرگ آدمی منت سماجت کرنے لگے اور بضد رہے کہ میں خون ضرور دونگا۔ بالاآخر ڈاکٹر نے کہا اچھا بھئی بزرگو ! بیڈ پر لیٹ جاﺅ۔
خون کی بوتل جونہی آدھی ہوئی بزرگ دیکھ کر بےہوش ہو گئے۔ ہوش میں آنے کے بعد بولے ارے کم بختوں! بس بھی کرو کیا سارا خون نکال لو گے۔
ڈاکٹر نے کہا بزرگو ! آپ کو پانچ بوتل خون لگا چکے ہیں چھٹی بوتل لگانے پر آپ کو ہوش آیا ہے۔

No comments:
Post a Comment