تقریر

لندن میں ایک جلسے میں تقریر کے بعد پرویز مشرف نے اپنے سیکریٹری کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ میں نے تمہیں پندرہ منٹ کی تقریر کا کہا تھا تم نے گھنٹے کی تقریر لکھ دی ۔
سیکریٹری : جناب میں نے تقریر پندرہ منٹ کی لکھی تھی آپ تقریر کی چار فوٹو کاپیاں لے گئے تھے۔

No comments:

Post a Comment