بیوی

میجر کی بیوی پہلی بار میجر کے ساتھ رہنے کے لئے گئی ۔ میجر کو صبح ساڑھے تین بجے ڈیوٹی پر جانا تھا ۔ وہ بیوی کو سوتا چھوڑ کر چلا گیا۔ تھوڑی دیر بعد میجر کا اردلی آیا اور میجر کی بیوی کو جگا کر بولا اب تم چلی جاﺅ میجر صاحب صبح تک کسی لڑکی کو یہاں رہنے نہیں دیتے۔

No comments:

Post a Comment