انجن

ایک موٹر مکینک کو سوتے میں خراٹے لینے کی عادت تھی۔ ایک دن سوتے ہوئے کروٹ بدلی تو خراٹے کی آواز بند ہو گئی۔ اس کا بیٹا پریشان ہو کر ماں کی طرف بھاگا اور بولا اماں اماں ابا کا انجن بند ہو گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment