لیکچر

پرویز مشرف ایک امریکی یونیورسٹی میں لیکچر دے رہے تھے، جب لیکچر طویل ہو گیا تو اسٹیج سیکریٹری نے چٹ بھیجی کہ لیکچر مختصر کریں۔ چٹ پڑھ کر پرویز مشرف نے کہا کہ لیکچر تھوڑا سا رہ گیاہے۔ حاضرین میں سے آواز آئی ہم بھی تھوڑے سے رہ گئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment