سردار جی

ایک سردار جی بار میں بیٹھے شراب پی رہے تھے اور زاروقطار روتے جا رہے تھے۔ کسی نے پوچھا سردار جی کیوں رو رہے ہو کیا تکلیف ہے۔ سردار جی بولے اس سے زیادہ کیا تکلیف ہوگی کہ میں جس لڑکی سے پیار کرتا ہوں اس کا نام یاد نہیں آرہا۔

No comments:

Post a Comment