پیار

ایک شوہر چارپائی پر بیٹھا تھا۔ اس نے بیوی سے پوچھا کہ وہ اس سے کتنا پیار کرتی ہے؟
بیوی: اتنا کہ اگر آپ چارپائی پر ہوں تو میںزمین پر بیٹھوں۔
شوہر: اگر میں زمین پر آ جاﺅں؟
بیوی: تومیں گڑھا کھود کر اس میں بیٹھ جاﺅں۔
شوہر: اگر میں گڑھے میں آ جاﺅں تو ؟
بیوی: جل کر بولی، میں فورا ً گڑھا مٹی سے بھر دونگی۔

No comments:

Post a Comment