ہنسو اور ہنساؤ ایک تفریحی صفحہ ہے جس میں لطیفے مزاحیہ اشعار مزاحیہ تحریریں اور دلچسپ واقعات پیش کئے جاتے ہیں
ٹیسٹ
ایک بڑھیا کلینک میں داخل ہوئی اور ڈاکٹر سے بولی میری طبعیت خراب ہے۔ ڈاکٹر نے معائنے کے بعد کہا کہ ٹیسٹ کرالو جس کے ایک ہزار روپے ہوںگے۔ نرس اسے پردے کے پیچھے لے گئی تو بڑھیا بولی بیٹا میرے پاس پیسے کم ہیں ٹیسٹ کے بجائے ون ڈے کردو۔
No comments:
Post a Comment