سر درد

ایک بچہ اسکول سے گھر آیا اور ماں سے کہا کہ اس کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے ۔ ماں نے کہا پیٹ میں کچھ ہے نہیں اس لئے درد ہو رہا ہے ۔ شام کو بچے کا باپ دفتر سے گھر آیا اور بولا کہ اس کے سر میںدرد ہو رہا ہے۔ بچہ جھٹ سے بولا سر میں کچھ ہے نہیں اس لئے درد ہو رہا ہے ۔

No comments:

Post a Comment